بچے نے ایک ایک ڈش گنتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا کہ سات مختلف آئٹمز کا مجموعی بل صرف تقریباً 30 نیوزی لینڈ ڈالرز، یعنی 1502 بھارتی روپے بنا۔ ویڈیو میں اس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اتنی رقم میں بمشکل ...
پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی و پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کی قیادت میں امریکا نے صرف 10 ماہ کے دوران 8 جنگیں رکوائیں اور وہ کامیابیاں حاصل کیں جو کوئی اور حاصل نہ کر سکا۔ ...
انہوں نے بھارت کو بھی سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے وہ سبق سکھایا ہے جو مودی سرکار کبھی نہیں بھولے گی، اور اللہ تعالیٰ نے 10 مئی کو پاکستانی قوم کو فتح اور عزت عطا کی۔ یہ تقریر پاکستان کی ترقی ...
بھتہ خوری کی بڑھتی وارداتوں سے تنگ آکر آباد نے کاروبار بند کرنے کا عندیہ ظاہر کردیا۔ آباد کے پیٹرن انچیف محسن شیخانی اور چیئرمین آباد حسن بخشی نے کہا ہے کہ بھتہ پرچی کلچر لاہور میں نہیں ہے، کراچی میں ...
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کرکے گرفتار 14 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات ...
معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے وائرل بیانات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بات کو غلط انداز میں سمجھا گیا جبکہ کچھ مقامات پر انہوں نے مناسب الفاظ کا انتخاب نہیں کیا جس پر وہ وضاحت اور ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اس سال دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے یا غیر قانونی طریقے سے جانے پر 51 ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا ...
محسن نقوی نے شیخ نہیان بن مبارک النہیان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بہترین برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور دیرینہ رفاقت پر قائم ہیں، ...
آج کل سردیوں کو موسم ہے اور کینو بازار میں انٹری دے چکے ہیں جنہیں شہریوں کی بڑی تعداد خرید کر کھاتی ہے۔ مگر اکثر افراد کینو خریدتے وقت چند عام سی غلطی کردیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ میٹھے کینو سے محروم ...
اب فضا علی نے یاسر نواز کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک حقیقی مرد کبھی کسی عورت پر حملہ نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ دو خواتین کے درمیان تھا اور کسی مرد کا اس بحث میں شامل ہونا ...
کراچی کے علاقے کورنگی میں بزرگ شہری حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بزرگ شہری کورنگی کبڈی گراؤنڈ کے قریب نالے میں گر کر جاں بحق ہوا، بزرگ شہری ...